اسلام آباد (سردار آفتاب اقبال)
ایرانی صدر اپنے دورے میں صدر مملکت اور وزیر اعظم سے ملاقاتیں کریں گے، ترجمان دفتر خارجہ۔
ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزیشکیان کا یہ پہلا دورہ پاکستان ہے،
ایرانی صدر کے ساتھ ایرانی وزیر خارجہ بھی پاکستان کا دورہ کریں گے، ترجمان دفتر خارجہ
