ساگری کی معروف کاروباری شخصیت راجہ خان دلاور وفات پا گئے

ساگری (نمائندہ پنڈی پوسٹ) ساگری کی معروف کاروباری شخصیت راجہ خان دلاور وفات پا گئے۔مرحوم ساری زندگی کاروبار سے وابستہ رہے مرحوم راجہ حسیب کے تایا اور راجہ عقیل کے دادا تھے ۔نمازجنازہ آج شام 6 بجے بنی والی جنازہ گاہ میں ادا کی جائے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں