تھانہ کہوٹہ میں تعینات خاتون پولیس ملازمہ جاں بحق

کہوٹہ (نمائندہ پنڈی پوسٹ) تھانہ کہوٹہ میں تعینات پولیس کانسٹیبل طیبہ ارم دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہو گئیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق کانسٹیبل طیبہ ارم کو اچانک طبیعت خراب ہونے پر فوری طور پر ٹی ایچ کیو ہسپتال کہوٹہ منتقل کیا گیا، جہاں ڈاکٹروں نے ان کی موت کی تصدیق کر دی۔

مرحومہ کا تعلق آڑہ محلہ کہوٹہ سے تھا۔ ان کی وفات پر پولیس ملازمین اور اہل علاقہ نے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ کانسٹیبل طیبہ ارم اپنے فرائض منصبی نہایت ذمہ داری سے انجام دے رہی تھیں

اپنا تبصرہ بھیجیں