پی ٹی آئی نے 6 وکلاء کی فہرست جیل حکام کو بھیج دی



بانی پی ٹی آئی سے منگل کو وکلاء کی ملاقاتوں کا دن
پی ٹی آئی نے 6 وکلاء کی فہرست جیل حکام کو بھیج دی فہرست میں بیرسٹر گوہر علی خان،سلمان اکرم راجہ،بیرسٹر سلمان صفدر نیاز اللہ نیازی،نعیم حیدر پنجھوتہ،ظہیر عباس چوہدری کے نام بھی فہرست میں شامل ہیں وکلاء کی فہرست کوارڈینیٹر انتظار پنجوتھہ کی جانب سے جیل حکام کو بھیجی گئی ہے فہرست میں شامل وکلاء کل منگل کو ملاقات کیلئے اڈیالہ جیل آئینگے بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کے فیملی ممبران کی بھی کل جیل آمد متوقع

اپنا تبصرہ بھیجیں