سوئی گیس کیلئے کھودی گئی گلیاں عوام کیلئے عذاب بن گئیں

کلرسیداں (نمائندہ پنڈی پوسٹ)کلرسیداں کے درجنوں دیہات میں سوئی گیس کے لیئے کھودی گئی گلیات امدورفت میں شدید رکاوٹ بن گئیں سوئی گیس کے ٹھیکیدار صورتحال سے لاتعلق لوگوں کی زندگیاں اجیرن بن گئیں سوئی گیس کے ٹھیکیداروں نے یوسی بھلاکھر‘کنوہا‘چوآخالصہ کے درجنوں دیہات و قصبات کی گلیات ادھیڑ کر رکھ دی گئیں اور حالیہ بارشوں سے صورتحال مزید گھمبیر ہو گئی خواتین معمر افراد اور بچوں کا گھروں سے باہر نکلنا مشکل ہو گیا شہریوں نے اپنی مدد آپ کے تحت گلیوں کی مرمت شروع کر رکھی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں