مندرہ،22 سالہ نوجوان کرنٹ لگنے سے جاں بحق

مندرہ(نمائندہ پنڈی پوسٹ) راولپنڈی ریسکیو 1122 کنٹرول روم میں گاوں چک دولت، چکوال روڈ مندرہ * سے ایک شخص کو کرنٹ لگنے کی کال موصول ہوئی ۔ ایمرجنسی وہیکل موقع پر پہنچی اور متاثرہ شخص کو ابتدائی طبی امداد دیتے ہوئے ہسپتال شفٹ کیا گیا۔عینی شاہدین کے مطابق پیدل چلتے ہوئے کھمبے کے پاس کیچڑ سے گزرتے ہوئے کرنٹ لگا۔ریسکیو کے مطابق 22 سالہ امین کرنٹ لگنےسے جاں بحق ہو گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں