62

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

اسلام آباد(نمائندہ پنڈی پوسٹ حکومت نے یکم جولائی 2025 سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ کر دیا ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق:

🔹 پٹرول کی قیمت 8.36 روپے بڑھا دی گئی، جس کے بعد نئی قیمت 266.79 روپے فی لیٹر مقرر
🔹 ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 10.39 روپے اضافہ کیا گیا، نئی قیمت 272.98 روپے فی لیٹر ہو گئی۔

یہ اضافہ عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں اور ملکی مالیاتی دباؤ کے پیش نظر کیا گیا ہے۔ عوامی حلقوں کی جانب سے اس فیصلے پر شدید ردعمل سامنے آ رہا ہے۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں