تفصیلات کے مطابق تحصیل حضرو، غازی انٹرچینج کے قریب موٹر وے پر تیز رفتاری کے باعث گاڑی الٹنے سے 3 افراد زخمی ہوئے
اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 تحصیل حضرو کی ایمبولینس موقع پر پہنچی زخمیوں کو طبی امداد دینے کے بعد تحصیل ہسپتال حضرو منتقل کر دیا
زخمیوں میں 26 سالہ حمزہ صفدر، 34 سالہ حبیب اللہ اور 26 سالہ شاہد شامل ہیں