فتح جنگ، بھال سیداں، کنویں میں گر کر باپ بیٹا زخمی

تفصیلات کے مطابق تحصیل فتح جنگ کے علاقے بھال سیداں میں کام کے دوران حفاظتی تدابیر اختیار نہ کرنے کی وجہ سے کنویں میں گر کر 16 سالہ محمد اسماعیل ولد عابد حسین اور 44 سالہ عابد حسین زخمی ہوگئے

اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 تحصیل فتح جنگ کی ٹیمیں موقع پر پہنچیں، مقامی افراد کی مدد سے دونوں زخمیوں کو کنویں سے نکال کر طبی امداد دینے کے بعد تحصیل ہسپتال فتح جنگ منتقل کر دیا

اپنا تبصرہ بھیجیں