81

ٹرالا حادثہ کا شکار ہونے سے تین افراد جاں بحق

نہایت افسوسناک واقعہ 22 ویلر ٹرالا چکوال سے راولپنڈی براستہ چک بیلی خان روڈ پر جارہا تھا جس میں گندم لوڈ تھی کہ قریب سرکال کسر اوور سپیڈ کے باعث حادثہ کا شکار ہوگیا ٹرالے کے ڈرائیور سمیت تین افراد سوار تھے جو شدید زخمی ہونیکے باعث موقع پر ہی جان کی بازی ہار گے جن میں 32 سالہ جہانزیب نذیر اور 32 سالہ سید مہران حسین شاہ کو باہر نکال لیا گیا تیسری ڈیڈ باڈی کیلئے ریسکیو آپریشن میں مصروف تھے۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں