کلرکہار(نمائندہ پنڈی پوسٹ) خوشاب سے راولپنڈی جانے والی مسافر کوچ دربار والے موڑوں میں کھائی میں گر گئی، ریسکیو
کلرکہار: حادثہ میں 23 افراد زخمی ہوگئے، امدادی کاروائیاں جاری، زخمیوں کو ٹراما سنٹر کلرکہار منتقل کردیا گیا، 03 زخمیوں کی حالت تشویشناک، زخمیوں میں 4 بچے 2 خواتین بھی شامل ہیں، مسافر کوچ خوشاب/سرگودھا سے راولپنڈی جارہی تھی، حادٹہ بریک فیل ہونے کے باعث پیش ایا، ابتدائی اطلاعات، ٹراما سنٹر میں ایمرجنسی کی حالت، زخمیوں کا علاج کیا جارہا یے۔۔۔