چکوال CTDکی کارروائی دو ڈکیت زخمی حالت میں گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)ڈکیتی کی واردات میں 125 موٹر سائیکل اور موبائل چھیننے والے دو ڈاکو آصف اور وقاص سکنائے گوجر خان گرفتار مقابلے کے بعد زخمی حالت میں گرفتارڈاکو تھانہ ڈھڈیال کی حدود سے سجیل علی نامی نوجوان سے موٹرسائیکل اور موبائلز چھین کر فرار ہو گئے تھےڈی ایس پی کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ چکوال ذوالفقار محمد بازید اور انسپکٹر راجہ زوہیب احمد کی زیر نگرانی میاں مائر کے قریب ایک پولیس مقابلہ,چند روز قبل ڈکیتی کی واردات میں 125 موٹر سائیکل اور موبائل چھیننے والے دو ڈاکو آصف اور وقاص سکنائے گوجر خان گرفتار,چھینا گیا موٹر سائیکل, دو موبائل اور پسٹل برآمد,ڈاکو تھانہ ڈھڈیال کی حدود سے سجیل علی نامی نوجوان سے موٹرسائیکل اور موبائلز چھین کر فرار ہو گئے تھے، کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ نے تکنیکی وسائل برو کار لاتے ہوئے ان ڈاکوؤں کو مقابلے کے بعد گرفتار کیا, عوامی حلقوں نے شاندار کاروائی پر ذوالفقار محمد بازید اور ان کی دیگر ٹیم کو خراج تحسین پیش کیا

اپنا تبصرہ بھیجیں