217

چور مسجد کے غلے پر ہاتھ صاف کر گئے

کلرسیداں (نمائندہ پنڈی پوسٹ)جامعہ مسجد صدیق اکبر محلہ اکبری چوآ خالصہ سے نامعلوم ملزمان مسجد کے پڑے غلے پر ہاتھ صاف کر گئے۔ مسجد کے مہتمم طاہر محمود بھٹی نے مقدمہ درج کروایا

کہ میں فجر کے وقت نماز پڑھنے مسجد میں گیا تو مسجد سے گلا غائب تھا جو بعد ازاں مسجد کے ساتھ متصل قبرستان/خانقاہ سے ملا۔ ایک اندازے کے مطابق گلے میں بیس سے پچیس ہزار روپے کی بندے کی رقم موجود تھی

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں