100

اسلام آباد پولیس نے 24 نومبر مظاہرین کو روکنے کیلئے 400 کنٹینر مانگ لئے

اسلام آباد (نمائندہ پنڈی پوسٹ) اسلام آباد پولیس نے اسلام آباد کو بند کرنے کے لئے وزارت داخلہ سے 400 کنٹینرز مانگ لئے. اسلام آباد پولیس نے وزارت داخلہ سے اسلام آباد کی سیکیورٹی کے لیے سندھ ،پنجاب اور بلوچستان پولیس کی نفری بلانے کی درخواست کردی. پنجاب اور FC سے نفری طلب کرنے

کا فیصلہ پولیس نے آنسو گیس کے شیل اور ربڑ کی گولیوں کا تخمینہ بھی تیار کر لیا ریڈ زون کو مکمل طور پر سیل کیا جائے گا اور اسلام آباد کو مجموعی طور پر 24 مقامات سے بند کیا جائے گا ریڈ زون زیرو پوائنٹ تک بڑھ جائے گا

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں