مندرہ (نمائندہ پنڈی پوسٹ)مندرہ پولیس کی کاروائی،مویشی چوری کی وارداتوں میں ملوث 03 رکنی گینگ گرفتار، ملزمان سے مسروقہ مویشیوں کی فروخت سے حاصل ہونے والی رقم 07 لاکھ 81 ہزار روپے برآمد، ملزمان سے مسروقہ بھینس اور بچھڑا بھی برآمد ہوا،گرفتار ملزمان میں بشارت، وقاص اور ارشاد شامل ہیں، ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کر کے قرار واقعی سزا دلوائی جاۓ گی
255