218

تحصیل کہوٹہ کے کاشتکاروں کی رہنمائی کیلئے ہر وقت حاضر ہوں ،میر جلیل الرحمن

کہو ٹہ (نمائندہ پنڈی پوسٹ) وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کی کسان دوست پالیسیوں کے باعث کسان دن بدن خوشحالی کی طرف بڑھ رہا ہے

ان خیالات کا اظہار ایکسٹر ااسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت (توسیع) کہوٹہ میر جلیل الرحمن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ہے

انہوں نے کہا کہ گندم کے کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر اور لینڈ لیورز کا اعلان کر دیا گیا ہے جس کے تحت ساڑھے بارہ سے 25 ایکڑ زمین پر گندم کاشت کرنے والے کسانوں کو ایک ہزار لینڈ لیورز فراہم کیے جائیں گئے

انہوں نے کہا کہ تحصیل کہوٹہ کے کاشتکاروں کی رہنمائی کیلئے ہر وقت حاضر ہوں میرے فیلڈ اسٹنٹ گاؤں گاؤوں جا کر کسان کی رہنمائی میں مصروف عمل ہیں

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں