45

دالیں، گھی ، آئل ، سبزی پھل کی قیمتوں میں ریکار ڈ اضافہ

راولپنڈی ( نمائندہ پنڈی پوسٹ) شدید معاشی مالیاتی بحران، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ اور شدید کساد بازاری کے باعث اوپن مارکیٹ میں کریانہ کی تمام آئٹمز دالیں، گھی ، آئل ، سفید چنا، سبزی پھل کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ ہو گیا ہے

او پن مارکیٹ میں دال ماش 600 روپے کلو، دل چنا 400 روے کلو، عام تھی آئل 500 روپے پارچ ، اچھا بھی آئل 530 روپے ، سفید چنا 420 روپے کلو، سرخ لوبی 400 روپے کلو، دودھ 220 روپے لٹر ، دھی 240 روپے، مٹن چھوٹا گوشت 2300 روپے کلو، بیف بڑا گوشت 1400 روپے کلو، انڈے 320 روپے در جن ، دیسی انڈے 600 روپے در جن

، چکن گوشت 750 روپے کلو، آلو 120 روپے کلو، پیاز 140 روپے کلو، ٹماٹر 130 روپے کلو، مٹر 350 روپے کلا پے کلو، لہسن 650 روپے، ادرک 600 روپے کلو، سبز مرچ 350 200 روپے کلو، کریلہ 130 روپے ، مولی 50 روپے ، گاجر 110 روپے کلو، بھنڈی 120 روپے کلو،

اروی روپے کلو، کھیرا 80 روپے کلو، چائنیز لیموں کھٹی 150 روپے ، دیسی لیموں 600 روپے کلو، شلجم 100 روپے کلو، سبز دھنیا 40 روپے گڈی، سیب 200 سے 350 روپے کلو، کیلا 120 سے 150 روپے درجن، مالٹا سمی 200 روپے درجن، میٹھے 300 روپے کلو، ناشپاتی 300 روپے کلو،

انگور ثانی اور گول 300 روپے کو انگور سندر خانی 600 روپے کلوانا 300 روپے کلو فروخت کیا جارہا ہے ، ہول سیل منڈیوں میں تمام اشیائے خوردونوش اور اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں ریکار ڈاضافہ کیا گیا ہے۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں