194

کلرسیداں شاہراہ کشمیر پر غیرقانونی اسپیڈ بریکر حادثات کا سبب

کلرسیداں(نمائندہ پنڈی پوسٹ)پونے دو ارب روپے کی کثیر لاگت سے نوتعمیر کلر دھانگلی کارپٹ روڈ پر موہڑہ لنگڑیال چوآخالصہ میں لوگوں نے سڑک پر بھاری پتھر اور مٹی ڈال کے اسپیڈ بریکر بنا ڈالے

جس سے نہ صرف سڑک خراب ہو رہی ہے بلکہ حادثات بھی جنم لے رہے ہیں مقامی حلقوں کے علاوہ کلرسیداں اور ازادکشمیر کے ٹرانسپورٹروں نے

پنجاب ہائی وے کے اعلی حکام ڈپٹی کمشنر راولپنڈی اور اسسٹنٹ کمشنر کلرسیداں سے اسپیڈ بریکرز کے خاتمے اور اس کے ذمہ داران کے خلاف قانون کے مطابق کاروائی عمل میں لائی جائے

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں