کہوٹہ(نمائندہ پنڈی پوسٹ)تھانہ کہوٹہ ہوتھلہ کے علاقے میں معمولی تلخ کلامی پہ آرمی ریٹائرڈ جوان قتل ہو گیا تفصیلات کے مطا بق زرعی زمین میں پانی جانے کے تنازعے پہ دو گولیاں مار کر اسرار نامی شخص کو قتل کردیا گیا ،مقتول چار بچوں کا باپ تھا. پولیس اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ گئی
121