117

میرپور سے تعلق رکھنے والی خاتون ناز شاہ برطانوی پارلیمنٹ کی ممبر منتخب

{jcomments on}بریڈ فورڈ(پنڈی پوسٹ نیوز) آزاد کشمیر کے ضلع میر پور کی تحصیل چکسواری سے آبائی تعلق رکھنے والی خاتون ناز شاہ نے برطانوی پارلیمنٹ  کی ممبر منتخب ہوگئی ہیں جنہوں نے برطانوی انتخابات میں قد آور برطانوی سیاست دان جارج گیلو وے

کو اپ سیٹ شکست دے کر لٹل پاکستان بریڈ فورڈ سے پہلی پاکستان نژاد ممبر پارلیمنٹ منتخب ہونے کا اعزاز حاصل کر لیا

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں