مندرہ (نمائندہ پنڈی پوسٹ)تھانہ جاتلی کے علاقہ ٹھیکریاں میں ایک شخص کو قتل کر دیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق گوجرخان تھانہ جاتلی کے علاقہ ٹھیکریاں میں بشارت حسین ولد محمد اکبر سکنہ میانہ پھمبل ٹھیکریاں چوک کے پاس اپنے موٹر سائیکل پر گھر جارہا تھا کہ راستے میں موجود (المعروف منا)نامی شخص نے مزکورہ کو پسٹل سےفائر مارے ہیں جسکو ریسکیو 1122 ہسپتال لے جاتے ہوئے جوکہ راستے میں ہی دم توڑ گیا
211