انسان کی ازلی خواہش ہے کہ اُسے خوشیوں بھری پر سکون زندگی میسر آئے۔ اس منزل کے حصول کے لیے وہ اسباب جمع کرنا شروع کرتا ہے۔ پھر اِس جمع جوڑ کی فکر میں تمام عمر وہ بے سکون رہتا ہے۔ مگر افسوس! یہ راز اُس پر پوری طرح آشکار نہیں ہو پاتا کہ سچی خوشی اور قلبی سکون جیسی نعمتیں تو تقسیم کرنے سے ملتی ہیں جمع کرنے سے نہیں۔ مال جمع کرنے سے تو چھن جانے کا خوف بڑھتا ہے۔ اوریہ ڈر آخر کارایک انسان کو اپنے ہی جیسے دوسرے انسانوں پرظلم کرنے کی طرف مائل کرتا ہے تا کہ دیگر لوگوں میں کبھی اتنی ہمت ہی پیدا نہ ہو کہ وہ اُس سے اُس کا مال و مقام چھیننے کے قابل ہو سکیں۔ ظالم بنیادی طور پر اپنے خوف کا اسیر ایک بزدل شخص ہی ہوتا ہے۔ (نادیہ افتخار)
اہم خبریں
اسلام آباد میں غیرملکی وفود کی آمد کے موقع پر ڈیوٹی سے غائب پولیس اہلکاروں کیخلاف سخت ایکشن، 2 اے ایس آئی سمیت 12 اہلکاروں کو نوکری سے فارغ کردیا گیا۔
مون سون بارشیں، لینڈ سلائیڈنگ اور کوٹلی ستیاں کے نظر انداز متاثرین
اسسٹنٹ کمشنر کلرسیداں سیدہ زینب حسین کی پریس کانفرنس
شہید گر وپ کیپٹنعاصم طارق مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک
محکمہ موسمیات کا ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں، گرج چمک کے ساتھ بارش کا الرٹ جاری.
ایران کے سابق سپریم لیڈر شہید آیت اللہ علی خامنہ ای کی تجہیز و تکفین کا آغاز 4 جولائی سے 9 جولائی تک جاری رہنے کا اعلان
ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ کی سزا معطلی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر
اسلام آباد میں پولیس اہلکار بن کر پمز اسپتال آنے والوں کو لوٹنے والے گرفتار
سابق وزیر اعظم عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کے خلاف تھانہ صادق آباد 26 نومبر احتجاج کا مقدمہ آخری مرحلے میں داخل
جموں 6 میں تحریک انصاف کے بائیکاٹ کے بعد عبدالخطیب چودھری کی حمایت میں اضافہ.