انسان کو ترقی کرنے کے لیے اپنی نگاہ بلند رکھنی چاہیے تا کہ اُس میں آگے بڑھنے کی تحریک پیدا ہو۔ لیکن ساتھ ہی یہ بھی انتہائی ضروری ہے کہ وہ اپنے سے نیچے کی طرف بھی مسلسل نظر رکھے۔ اس طرح نہ صرف یہ کہ وہ ہمیشہ پرسکون رہے گابلکہ اللہ کا شکر گزار بندہ بھی بنے گا۔بیشک اللہ تعالیٰ کو اپنے شکرگزار بندے بہت پسند ہیں۔ (حاجرہ یامین)
260