قانون شکن عناصر کے خلاف کاروائی 02ملزمان گرفتار 176

قانون شکن عناصر کے خلاف کاروائی 02ملزمان گرفتار

راولپنڈی (نمائندہ پنڈی پوسٹ) ویسٹریج پولیس کی قانون شکن عناصر کے خلاف کاروائی، 02ملزمان گرفتار، گیس سلنڈرز، کھلا پیٹرول اوردیگر آلات ریفلنگ برآمد۔تفصیلات کے مطابق ویسٹریج پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے غیر قانونی طورپر گیس سلنڈرز ریفلنگ اورکھلا پیٹرول فروخت کرنے والے 02ملزمان فہد اورابوزر کو گرفتارکرلیا، ملزمان گیس سلنڈرز، کھلا پیٹرول اوردیگر آلات ریفلنگ برآمد ہوئے،ایس پی پوٹھوہار ناصر نواز کا کہناتھاکہ قانونی شکنی کے ذریعے شہریوں کی جانیں خطرے میں ڈالنے والے ملزمان قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں