دنیا کی طو یل ٹنل

1988میں آج کے دن جا پا ن میں دنیاکی سب سے بڑی طو یل ریلو ے ٹنل (ّسر نگ)کا افتتا ح کیا گیا۔ٹنل کا کچھ حصہ سمندر کے اندر سے بھی گزر تا ہے۔اس ٹنل کی لمبا ئی 53.85کلو میٹر ہے جبکہ سمندر میں سے گز رنے والا حصہ 23.3کلو میٹر پر مشتمل ہے۔یہ جا پا ن کے دو جزیروں کو آپس میں ملا تی ہے۔اسے دنیا کی دو سر ی سب سے گہری ٹنل ہو نے کا اعزاز بھی حاصل ہے۔اس سے زیا دہ گہر ی ٹنل نا روے میں مو جو د ہے۔ (محمد اسماعیل‘گوجرخان)

اپنا تبصرہ بھیجیں