70

تیتروں کی لڑائی پر جواء کھیلنے والے 08قمار باز گرفتار

جاتلی پولیس کی کاروائی،تیتروں کی لڑائی پر جواء کھیلنے والے 08قمار باز گرفتار،داؤ پر لگی رقم 52ہزار500 روپے اور تیتر قبضہ پولیس میں لیا گیاگرفتار ملزمان میں محبوب،محسن،جمال، مبشر،اسد،شکیل،احتشام اور جواد شامل ہیں،قمار بازی دیگر معاشرتی برائیوں کی جڑ ہے ملوث ملزمان قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے،ایس پی صدرقمار بازوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری رہے گا،ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھرترجمان راولپنڈی پولیس

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں