220

حدیث مبارکہ


کم عمر زیادہ آدمیوں کو سلام کرے۔سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے فرمایا:“ کم عمر والا بڑی عمر والے کو اور چلنے والا شخص بیٹھے ہوئے شخص کو اور کم آدمیوں کی جماعت زیادہ آدمیوں کی جماعت کو سلام کرے۔” (حدیث شریف صحیح بخاری)

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں