فرمان قائد

قائداعظم نئی نسل کو بہت اہمیت دیتے تھے انکے نزدیک ہمارا آنیوالا کل ہیں، قائدِکی کہی باتیں اور اقوال پڑھ کر دلوں میں امنگ اور ولولہ پیدا ہوتا ہے۔ قائد اعظم جب بھی طلبا و طالبات سے ملا کرتے تعلیم حاصل کرنے پر زور دیتے تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں