راولپنڈی(نمائدہ پنڈی پوسٹ)نصیر آباد پولیس کی فوری کاروائی، 08 سالہ بچے سے نازیبا حرکات کرنے والا ملزم گرفتار۔تفصیلات کے مطابق تھانہ نصیر آباد پولیس کو متاثرہ بچے کی والدہ نے درخواست دی کہ ملزم خرم نے اس کے بیٹے کے ساتھ نازیبا حرکات کیں،نصیرآباد پولیس نے متاثرہ بچے کی والدہ کی درخواست پر مقدمہ درج کرکے ملزم خرم کو گرفتار کیا گیا،ایس پی پوٹھوہار کا کہناتھاکہ، بچوں اور خواتین پر تشدد،زیادتی اور ہراسمنٹ ناقابل برداشت ہے۔
105