68

روا ت کی پرنورشخصیت

قاضی محمد حفیظ روات کی ایک جانی پہچانی شخصیت تھے حافظ صاحب نے اپنی ساری زندگی اسلام کے لیے وقف کی ہوئی تھی۔حافظ صاحب نے اپنی ساری زندگی سادگی کیساتھ گزاری۔ہمیشہ توحید کے راستے میں چلتے ہوئے انکو بہت سی مشکلات کا سامنا کرنا پڑالیکن وہ حق پر ثابت قدم رہے۔حافظ صاحب نے اپنی ساری زندگی میں کسی کے ساتھ کوئی اختلاف نہیں رکھا۔سب کے ساتھ انتہائی خلوص اور محبت کے ساتھ رہے روات کے اکثر وبیشتررہائشی حافظ حفیظ صاحب کے شاگرد ہیں۔ بلکہ انکے کئی شاگردان نئی نسل کو قرآن پاک کی تعلیم دے رہے ہیں۔حافظ حفیظ صاحب کو ہم سے بچھڑے 4 ماہ ہو گئے ہیں۔ اللہ پاک حافظ حفیظ صاحب کو جنّت میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین۔
(قاضی فیضان حفیظ‘ڈھوک ٹامی روات)

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں