سانس کی بیماری

ایک پیالی پیاز کا رس اور ایک بڑی الائچی کو توے پر بھون کر اس کے دانے نہار منہ کھا لیں سانس کی بیماری کے لئے انتہائی مفید عمل ہے آپ کو نہیں شاید کسی اور کو اس نسخہ کو اشد ضرورت ہو اس لئے دوسروں کو بتا کر خود بھی ثواب حاصل کریں۔
(سردار عبدالعناب‘سردار مارکیٹ)

اپنا تبصرہ بھیجیں