78

تعلقات

تعلقات نبھانے کے لیے
وعدوں کی ضرورت نہیں ہوتی
ضرورت ہوتی ہے تو
بس ایک دوسرے سے مخلص ہونے کی
وہ تعلق چاہے پھردوستی کا ہو
خون کا ہو یا احساس کا محبت کا ہو
(شافع ارباب‘روات)

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں