راولپنڈی (نمائندہ پنڈی پوسٹ)ملک بھر کی طرح راولپنڈی میں بھی غیرقانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کا ڈیٹا اکٹھا جا رہا ہے وفاقی حکومت نے غیر ملکیوں کو 31 اکتوبر کی ڈیڈ لائن دے رکھی ہے راولپنڈی پولیس نے غیر ملکی افغانیوں کے خلاف کاروائی شروع کر دی تھانہ مندرہ نے 5 تھانہ گوجرخان نے 11 اور تھانہ جاتلی نے 15 غیر ملکی افغانیوں کو گرفتار کر لیا
197