299

پنجاب کا بجٹ منظور،تنخواہوں میں 30 پنشن میں 5 فیصد اضافہ

لاہور(نمائندہ پنڈی پوسٹ)نگران وزیراعلی پنجاب سید محسن رضا نقوی کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کا بجٹ اجلاس۔صوبائی کابینہ نے 4 ماہ کے بجٹ کی منظوری دے دی،بجٹ دستاویزات کے مطابق پنجاب کا 4 ماہ کے لیے بجٹ کا حجم 17 کھرب 19 ارب روپے ہوگاجس میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 30 فیصد اضافہ جبکہ ریٹائرڈ ملازمین کی پنشنرز میں 5 فیصد اضافہ کی منظوری دی گئی ۔80 سال سے زائد عمر کے ریٹائرڈ ملازمین کی پنشنرز میں 20 فیصد اضافے کی منظوری دی گئی۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں