اسلام آباد(نمائندہ پنڈی پوسٹ) عمران خان کی گرفتاری کے بعد پی ٹی آئی کارکنوں و رہنماؤں کی گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے اسی سلسلہ میں پی ٹی آئی کے مرکزی جنرل سیکرٹری اسد عمر کو گرفتار کر لیا گیا اسد عمر کو ہائی کورٹ کے احاطہ سے گرفتار کیا گیا انھیں کہاں منتقل کیا جائے اور کس مقدمہ میں گرفتار کیا گیا اس حوالے سے تفصیلات مزید سامنے نہیں آسکیں تاہم انھیں انسداد دہشتگردی سکواڈ نے گرفتار کیا ہے
91