گوجرخان (نمائندہ پنڈی پوسٹ)گزشتہ رات 19 وارڈ سے موٹرسائیکل چوری ہوا متاثرہ نوجوان نے دوستوں کی مدد سے اپنی مدد آپ کے تحت دو بائیک چور پکڑ لئے جن سے تین موٹرسائیکل برآمد بھی کر لئے اور کچھ موٹرسائیکل انھوں نے کھول کر بیچنے کا بھی اعتراف کیا پولیس کو بلا کر ملزمان کو حوالہ پولیس کر دیا گیا.
115