84

عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت آج ہوگی

اسلام آباد(نمائندہ پنڈی پوسٹ) سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت آج ہوگی۔عمران خان ایف ایٹ کچہری کے بجائے جوڈیشل کمپلیکس جی 11 میں پیش ہوں گے۔چیف کمشنر نے اختیارات استعمال کر کے کچہری سے کمرۂ عدالت جوڈیشل کمپلیکس کے کورٹ نمبر 1 میں شفٹ کردیا، اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ شہر میں دفعہ 144 نافذ ہے۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں