128

مانکیالہ،ڈاکو گن پوائنٹ پر تاجر کو لوٹ کر فرار

مانکیالہ (نمائندہ پنڈی پوسٹ)تھانہ روات کے علاقہ میں دن دیہاڑے ڈکیتی ،ڈاکو گن پوائنٹ پر تاجر سے تین لاکھ نقدی اور گاہکوں کو لوٹ کر فرار ہو گئے ۔تفصیلات کے مطابق مانکیالہ اسٹیشن بالمقابل جاوید اشرف پلازہ عدنان ٹریڈر پر ڈکیتی کی واردات ہوئی جہاں دو مسلح موٹر سائیکل سوار ڈکیت گن پوائنٹ پر تین لاکھ روپے لے کر فرار ہو گئے دوکان پر دو تین گاہک کھڑے تھے ان کی جیبیں بھی صاف کر گئے پے درپے ڈکیتیوں پر روات پولیس کی کارکردگی سوالیہ نشان بن گئی۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں