109

سنگجانی ٹول پلازہ پر گارڈر گرنے سے ایک شخص جاں بحق

راولپنڈی (نمائندہ پنڈی پوسٹ) راولپنڈی کے علاقہ سنگجانی ٹول پلازہ پر ٹرالے پر لوڈ گارڈر گرنے سے ایک شخص نیچے دب کر جاں بحق ہو گیا ۔ریسکیو ذرائع کے مطابق فیکٹو سیمٹ فیکٹری،نزد سنگجانی ٹول پلازہ،جی ٹی روڈ،اسلام آباد* سے ٹرالے پرلوڈ گارڈرگرنے سے ایک شخص کے فوت ہو گیا لوکیشن پر موجود عینی شاھدین کے مطابق فیکٹری کا وئیر ہاؤس گارڈرز سے بنا رہے تھے،گارڈر ٹرالے سے کرین کے زریعے اتارتے ہوۓ ایک گارڈر گر گیا اور ایک شخص نیچے دب کر فوت ہو گیا- پولیس اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ گئی۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں