90

ایف آئی اے کا شوکت ترین کے خلاف مقدمہ درج

اسلام آباد(نمائندہ پنڈی پوسٹ) ‏اسلام آباد ایف آئی اے نے شوکت ترین کے خلاف مقدمہ درج کر لیامقدمہ پیکا ایکٹ کی خلاف ورزی پر درج کیا گیا ہےایف ائی اے نے آڈیو لیکس تحقیقات مکمل کرنے کے بعدسابق وفاقی وزیرِخزانہ کے خلاف مقدمہ درج کیا۔ایف آئی اے نے حکومت سے شوکت ترین کی گرفتاری کی اجازات طلب کر رکھی تھی

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں