156

قاضیاں میں معمولی لڑائی پر دس سالہ بچہ قتل

گوجرخان (نمائندہ پنڈی پوسٹ)گوجر خان کے علاقہ قاضیاں میں معمولی لڑائی پر 10سالہ لڑکے کو قتل کر دیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق قاضیاں حبیب چوک بڑے کھوہ کے پاس 10 سالہ لڑکے کو معمولی لڑائی پر سر میں گولیاں مار کر قتل کر دیا مقتول محمد عاصم ولد ساجد حسین سکنہ نڑالی کسوال بعمر 12/13 سال بتائی جاتی ہے

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں