مری(سید احمد، نمائندہ پنڈی پوسٹ ) توہین قرآن پر ملک بھر کی طرح ضلع مری میں مختلف مقامات پر پاکستان سنی تحریک کی جانب سے ریلیاں نکالی جارہی ہیں اس سلسلے میں گزشتہ روز راجہ راحیل خان رہنماء پاکستان سنی تحریک ضلح مری کوٹلی ستیاں چوک میں حرمت قرآن پر احتجاج سے خطاب کرتے ہوے انکا کہنا تھا کے حرمت قرآن کیلیے ہمارا سب کچھ قربان ہے اگر یہ توہین آمیز رویہ کافروں نے نہ چھوڑا تو ہم ان کے خلاف انتہائی اقدام اٹھائیں گے یہ ہمارے ایمان کا معاملہ ہے اس پہ کوئی کمپرومائز نہیں کریں گے مسلم ممالک اس پر اپنا کردار ادا کریں احتجاج میں پاکستان سنی تحریک کے رہنما علامہ نفیس ستی علامہ مبشر ستی اویس عباسی اور علماء اہلسنت کی کثیر تعداد شریک ہوئی ۔
118