وھدری محمد اشفاق
پنڈی پوسٹ ڈاٹ پی کے کلرسیداں
شاہ باغ ڈھوک عزیزال کے رہائشی نیوز پیپرز ایجنٹ و ممبر پریس کلب چوہا خالصہ محمد فاروق کی نماز جنازہ ان کے آبائی گاؤں ڈھوک عزیزال میں ادا کر دی گئی ہے نماز جنازہ میں چیف ایڈیٹر پنڈی پوسٹ عبدالخطیب چوھدری بزنس منیجر سردار بشارت، سینئر رپورٹر چوھدری محمد اشفاق ممبران پریس کلب کلرسیداں سرپرست اعلی اکرام قریشی،دل نواز فیصل،چوھدری جواد مجید،, پرویز وکی،شیخ شانی اور پریس کلب چوآ خالصہ کے منیر چشتی،محمد مقصود ظفر مغل چوہدری توقیر سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی اور پھولوں کی چادریں چڑھائی ہیں اور مرحوم کی بخشش کیلیئے دعائے مغفرت کی ہے چیف ایڈیٹر پنڈی پوسٹ عبدالخطیب چوھدری کی طرف سے مرحوم کی قبر پر پھولوں کی چادر چڑھائی گئی ہے
126