204

مندرہ،بھتیجوں کا چچا پر چھریوں سے حملہ حالت تشویشناک

تھانہ مندرہ کی حدود میں سگے بھتیجوں نے چچا کو چھریوں کہ وار کر کے شدید زخمی کر دیا واقعات کے مطابق سنگھوری اپرا موہڑا کے محمد نزیر کوان بھتیجوں عثمان اور عبدالرحمن نے چھریوں کے وار کر کے شدید زخمی کر دیا وجہ عناد رقم کا لین دین تنازعہ چل رہا تھا

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں