182

مری‘گورنمنٹ پرائمری سکول تپہ کیر اساتذہ سے محروم

مری گورنمنٹ ماڈل پرائمری سکول تپہ کیر دوہفتوں سے تمام اساتذہ سے محروم ہے جس وجہ سے سکول کے بچوں کاقیمتی وقت ضائع ہو رہا ہے ڈپٹی ایجوکیشن آفیسر مری اور سی او ایجوکیشن راولپنڈی سے رابطے کے باوجود کوئی شنوائی نہیں ہوئی ان کاکہنا ہے کہ سٹاف بہت کم ہے لہٰذا اہل علاقہ نے شدید احتجاج کیااوروزیراعلی پنجاب سے مطالبہ ہے مذکورہ بالا سکول کی حالت کا نوٹس لیا جائے تاکہ بچوں کا قیمتی وقت کا ضائع نہ ہو۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں