142

ریٹ لسٹ نہ لگانے والے دکانداروں کو جرمانے

کلرسیداں ( اشفاق چوھدری) پرائس مجستریٹ محمد بشارت اعوان کا دورہ شاہ باغ کریانہ سٹورز,سبزی و فروٹ شاپس اور مرغ فروشوں کو چیک کیا ہے چیکنگ کے دوران دکانوں میں ریٹ لسٹیں آویزاں نہ کرنے ہر ثوبان کریانہ سٹور کے مالک کو مبلغ 2ہزار روہے ,چوھدری الطاف کریانہ سٹور کے مالک کو 2ہزار روپے اور متین کریانہ اینڈ جنرل سٹور کے مالک کو 2ہزار روپے جرمانہ عائد کیا ہے

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں