168

جاتلی پولیس نے منشیات فروش دھر لیا،1 کلو چرس برآمد

گوجرخان(نمائندہ پنڈی پوسٹ)تھانہ جاتلی پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی، منشیات فروش گرفتار، 01کلو سے زیادہ چرس برآمد، مقدمہ درج۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او جاتلی نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش ظفر اقبال کو گرفتا رکرلیا، ملزم کے قبضہ سے 01 کلو590گرام چرس برآمد کرکے ملز م کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں