مری(نمائندہ پنڈی پوسٹ)پنڈی پوائنٹ پر جیزز اینڈمیری روڈ کے قریب جنگل میں اچانک آگ لگ گئی جس کی اطلاع ملتے ہی پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122 مر ی کی امدادی ٹیم دو فائر ٹینڈرز اور ایمرجنسی ایمبولنس کے ہمراہ موقع پرپہنچ گئی اوربروقت کاروائی کرکے آگ پر قابوپالیا،ریسکیو1122 کی فوری کاروائی کی وجہ سے جنگل کے بڑے ایریاکو آگ سے محفوظ کرلیا تاہم آگ لگنے کی وجہ تاحال معلوم نہ ہوسکی ہے۔
Discover more from pindipost.pk
Subscribe to get the latest posts sent to your email.