گوجرخان،اسلحہ کے زور پر دھکمیاں دینے والا گرفتار

گوجرخان(نمائندہ پنڈی پوسٹ) تھانہ گوجرخان پولیس کی کاروائی،اسلحہ کے زور پرشہری کو دھمکیاں دینے والا ملزم گرفتار۔تفصیلات کے مطابق ایس ایچ اوگوجرخان نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے اسلحہ کے زور پر شہری کو دھمکیاں دینے والے ملزم شاہد محمود کو گرفتارکرلیا، ایس پی صدرنے کہاکہ شہریوں پر تشدی اورنارواسلوک ہرگز برداشت نہیں کیاجائیگا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں