مری(نمائندہ پنڈی پوسٹ) مری میں شدید بارش کے دوران کلڈنہ باڑیاں روڈپرسندھیاں موڑکے قریب پجاروگاڑی پھسل کر سڑک پرا لٹ گئی حادثہ میں معجزانہ طورپرکوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم گاڑی کو شدید نقصان پہنچا مقامی لوگوں نے امدادی کاروائی کرتے ہوئے گاڑی میں سوار افرادکو باحفاظت باہر نکالا۔
195